Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
ایمان، توحید، دین اورتقدیر كا بیان
ایمان، توحید، دین اورتقدیر كا بیان
قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : مَا مِنْ أَحد يَسمع بِي مِن هَذِه الْأَمَة، وَلَا يَهُودِيٌّ وَلَا نَصْرَانِيٌّ ، فَلَا يُؤَمِنُ بِي إِلَا دَخلَ النَّارَ.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس امت میں سے میرے متعلق جو بھی سنتا ہے چاہے یہودی ہو یا عیسائی، پھر مجھ پر ایمان نہ لائے وہ آگ میں داخل ہوگا۔( )