) عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے كسی تكلیف میں مبتلا شخص كو دیكھا اور یہ کلمات كہے: الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلاكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلا.”تمام تعریفات اس اللہ كے لئے جس نے مجھے اس تكلیف سے عافیت دی جس میں تجھے مبتلا كیا، اور مجھے بہت ساری مخلوق پر فضیلت دی“۔ تو اسے وہ مصیبت نہیں پہنچے گی۔( )