ابن زرارہ اپنے والد سے بیان كرتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آخری زمانے میں اللہ كی تقدیر كو جھٹلانے والوں كے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی: (القمر۴۸:۴۹) ترجمہ :(اوران گناہ گاروں سےکہاجائےگا)دوزخ کی آگ لگنےکےمزےچکھو۔بےشک ہم نےہرچیز کو ایک مقررہ اندازے پر پیدا کیا ہے۔( )