Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
ایمان، توحید، دین اورتقدیر كا بیان
ایمان، توحید، دین اورتقدیر كا بیان
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : لا يَزَالُ أَمْرُ هَذِهِ الأُمَّةِ مُوَاتِيًا أَوْ مُقَارِبًا مَالَم يَتكَلَّمُوا فِي الْوِلْدَانِ، وَالْقَدَرِ.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس امت كا معاملہ اس وقت تك بہتر رہے گا جب تك یہ اولاد اور تقدیر كے بارے میں گفتگو نہیں كریں گے۔( )