ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ اللہ عزوجل فرماتا ہے: میں نے ابن آدم کے مقدر میں جو چیز نہیں لکھی نذر اسے نہیں لاسکتی لیکن یہ ایسی چیز ہے جس کے ذریعے سے میں بخیل سے مال نکال لیتا ہوں، نذر کی وجہ سے مجھے جو چیز دیتا ہے وہ بخل کی وجہ سے نہیں دے سکتا تھا۔اور ایک روایت میں ہے: جو اس سے پہلے اس نے مجھے نہیں دیا تھا۔( )