Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
تجارت، مزدوری اور زہد کا بیان
تجارت، مزدوری اور زہد کا بیان
عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : أَجْمِلُوا فِي طَلَبِ الدُّنْيَا فَإِنَّ كُلًّا مُيَسَّرٌ لِمَا خُلِقَ لَهُ.
ابو حمید ساعدی سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دنیا كو احسن طریقے سے حاصل كرو ۔كیوں كہ جو شخص جس چیز كے لئے پیدا كیا گیا ہے اس كے لئے اسے آسانی دی گئی ہے۔( )