ام ایمن سے مروی ہے كہ انہوں نے آٹا چھانا، پھر انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے لئے ایك پتلی روٹی (چپاتی)تیار كی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ كیا ہے؟ ام ایمن رضی اللہ عنہا نے كہا: یہ ایك ایسا كھانا ہے جسے ہم اپنے علاقے میں بناتے ہیں، مجھے اچھا لگا كہ آپ كے لئے اس سے ایک پتلی روٹی بنادوں۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے اس میں واپس ڈال دو پھر اس كا آٹا بناؤ۔( )