Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
تجارت، مزدوری اور زہد کا بیان
تجارت، مزدوری اور زہد کا بیان
عَنْ عَبْدِ اللهِ بن عَمْرٍو، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لِرَجُلٍ:كَيْفَ أَصْبَحْتَ يَا فُلانُ؟ قَالَ: أَحْمَدُ اللهَ إِلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ! فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : هَذَا الَّذِي أَرَدْتُ مِنْكَ.( )
عبداللہ بن عمر و رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایك آدمی سے كہا: اے فلاں تم نے صبح كس طرح كی؟ اس نے كہا: اےاللہ كے رسول میں آپ کے سامنے اللہ كی تعریف بیان كرتا ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تم سے یہی سننا چاہتا تھا۔