ابو حدرد اسلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس بیوی كے مہر میں مدد مانگنے آئے۔ آپ نے فرمایا: تم نے كتنا مہر مقرر كیا ہے؟ انہوں نے كہا:دو سو درہم، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم بحاین سے بھی ہاتھ بھرتے تو پھر بھی تم زیادہ نہ كرتے۔