Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
تجارت، مزدوری اور زہد کا بیان
تجارت، مزدوری اور زہد کا بیان
عَنْ أَبِي شريح قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : مَن أَقَالَ أَخَاهُ بَيْعًا أَقَالَ الله عَثْرَتَه يَوم الْقِيَامَة.
ابو شریح رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے اپنے مسلمان بھائی كو بیچی ہوئی چیز (اس کے مطالبے پر) واپس لے لی، اللہ تعالیٰ قیامت كےدن اس كی غلطیاں واپس لے لے گا(یعنی درگزر کردے گا)۔( )