عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ایك دن انہوں نے عمر رضی اللہ عنہ سے صدقے كے بارے میں تذكرہ كیا، تو عمر رضی اللہ عنہ نے كہا: كیا تم نےرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں سنا جب آپ نے صدقے میں خیانت كا ذكر كیا كہ: جس شخص نے اس میں سے(یعنی صدقے میں سے)كسی اونٹ یا بكری كی خیانت كی تو قیامت كے دن وہ اسے اٹھائے ہوئے آئے گا۔ ۔۔؟ عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ نے كہا: كیوں نہیں