Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
توبہ، نصیحت اور رقائق كا بیان
توبہ، نصیحت اور رقائق كا بیان
عن أبي الدَّرْدَاء قال: قال رَسُول الله صلی اللہ علیہ وسلم : إِن بَيْن أَيْدِيْكُم عَقَبَة كُؤُودا , لَا يَنْجُو مِنها إِلَا كُل مُخف.
ابو درداءرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے سامنے ایك گہری كھائی ہے، اس سے وہی بچ سکتا ہے جس کے گناہوں کا بوجھ ہلکا ہو۔ ( )