Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
توبہ، نصیحت اور رقائق كا بیان
توبہ، نصیحت اور رقائق كا بیان
قَالَ صلی اللہ علیہ وسلم : مَثَلُ أُمَّتِي كَمَثَل الْمَطَرِ لَا يُدْرَى أَوَّلُهُ خَيْرٌ أَمْ آخِرُهُ؟ . روی من حدیث انس و عمار بن یاسر و عبداللہ بن عمر و علی بن ابی طالب و عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت كی مثال بارش كی طرح ہے، معلوم نہیں كہ پہلے والے لوگ بہتر ہیں یا آخر والے۔