Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
توبہ، نصیحت اور رقائق كا بیان
توبہ، نصیحت اور رقائق كا بیان
عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ رَجُلٍ مِّنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -وَفِي رِوَايَةٍ: قَالَ: جَلَسْتُ إِلَى شَيْخٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِي مَسْجِدِ الْكُوفَةِ فَحَدَّثَنِي فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَوْ- قَالَ: قَالَ رَسُولُ الله صلی اللہ علیہ وسلم : يَا أَيُّهَا النَّاسُ تُوبُوا إِلَى الله وَاسْتَغْفِرُوهُ فَإِنِّي أَتُوبُ إِلَى الله وَأَسْتَغْفِرُهُ كُلَّ يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ .
ابو بردہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے ایك صحابی سے بیان كرتے ہیں اور ایك روایت میں ہے كہ میں كوفہ كی ایك مسجد میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے ایك بوڑھے صحابی كے ساتھ بیٹھا تو انہوں نے مجھے یہ حدیث بیان كی كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو ! اللہ سے توبہ كرو ، اور اس سے معافی مانگو كیوں كہ میں اللہ تعالیٰ سے ہر دن ایك سو مرتبہ توبہ اور استغفار كرتا ہوں۔( )