ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے پہلا گروہ جو جنت میں داخل ہوگا وہ چودہویں كے چاند كی طرح (روشن اور چمکدار) ہوں گے اور دوسرا گروہ آسمان میں سب سے خوبصورت روشن ستارے كی مانند ہوگا۔ ان میں سے ہر شخص كے لئے دو بیویاں ہوں گی۔ ہر بیوی پر ستر لباس ہوں گے، پھر بھی ان كی ہڈیوں كا گودا نظر آئے گا