Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
جنت اور جہنم کا بیان
جنت اور جہنم کا بیان
) قَالَ صلی اللہ علیہ وسلم : ثَلاثَةٌ لاَ تَرَى أَعْيُنُهُمُ النَّارَ يَوْمَ الْقِياَمَة :عَيْنٌ بَكَتْ مِنْ خَشْيَةِ الله، وَعَيْنٌ حَرَسَتْ فِي سَبِيلِ الله، وَعَيْنٌ غَضَّتْ عَنْ مَحَارِمِ الله .
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین آدمی ایسے ہیں جن كی آنكھیں قیامت كے دن آگ نہیں دیكھیں گی، وہ آنكھ جو اللہ كے ڈر سے روئی، وہ آنكھ جس نے اللہ كے راستے میں پہرہ دیا، اور وہ آنكھ جس نے اللہ كی حرام كردہ چیزوں كو نہیں دیكھا۔( ) یہ حدیث سدنا معاویہ بن حیرہ، عبداللہ بن عباس، ابو ریحانہ، ابوہریرہ اور انس بن مالک رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔