Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
اخلاق، نیکی اور صلہ رحمی
اخلاق، نیکی اور صلہ رحمی
عن عبد الله بن مسعود رضی اللہ عنہ ، قال: قال رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم : لَو أَن رَجلَين دَخَلَا في الإسلَام فَاهتَجَرا لَكَان أحدُهما خَارجاً مِّنَ الإسلَام حَتى يَرجعَ يَعني: الظَالمَ .
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر دو آدمی اسلام میں داخل ہوں اور دونوں آپس میں قطع تعلیق اختیار کرلیں تو ان دونوں میں سے ایک (ظالم) اسلام سے خارج ہوگا حتی کہ وہ رجوع کر لے، یعنی ظالم شخص