Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
جنت اور جہنم کا بیان
جنت اور جہنم کا بیان
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : يَدْخُلُ أَهْلُ الْجَنَّةِ الْجَنَّةَ فَيَبْقَى مِنْهَا مَا شَاءَ الله عَزَّ وَجَلَّ فَيُنْشِئُ الله تَعَالَى لَهَا يَعْنِي خَلْقًا حَتَّى يَمْلَأَهَا.
انسرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اہل جنت جنت میں داخل ہوجائیں گے، جنت كا كچھ علاقہ باقی بچ جائے گا تو اللہ تعالیٰ اس كے لئے نئی مخلوق پیدا كر كے اسے بھر دے گا