Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
حج اور عمرے کابیان
حج اور عمرے کابیان
عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ عن رَسُول اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ: أتانِي جِبْرِيلُ فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ! مُرْ أَصْحَابَكَ فَلْيَرْفَعُوا أَصْوَاتَهُمْ بِالتَّلْبِيَةِ فَإِنَّهَا مِنْ شَعَائرِ الْحَجِّ.
) زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے پاس جبریل علیہ السلام آئے اور كہا: اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ كو حكم دو كہ تلبیہ میں آواز بلند كریں كیوں كہ یہ حج كے شعائر میں سے ہے۔