Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
حج اور عمرے کابیان
حج اور عمرے کابیان
عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ وَهُوَ بِمَكَّةَ وَأَرَادَ الْخُرُوجَ وَلَمْ تَكُنْ أُمُّ سَلَمَةَ طَافَتْ بِالْبَيْتِ وَأَرَادَتِ الْخُرُوجَ فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : إِذَا أُقِيمَتْ صَلَاةُ الصُّبْحِ فَطُوفِي عَلَى بَعِيرِكِ وَالنَّاسُ يُصَلُّونَ فَفَعَلَتْ ذَلِكَ فَلَمْ تُصَلِّ حَتَّى خَرَجَتْ.
) ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہےكہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:آپ مكہ میں تھے اور واپس جانے كا ارادہ كر رہے تھے۔ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے ابھی بیت اللہ كا طواف نہیں كیا تھا۔ انہوں نے بھی واپس جانے كا ارادہ كر لیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے كہا: جب صبح كی نماز كی اقامت ہو جائےاور لوگ نماز پڑھ رہے ہوں تو اپنے اونٹ پر سوار ہو كر طواف كر لینا ۔ انہوں نے ایسا ہی كیا انہوں نے مکہ سے نکل کر نماز پڑھی۔