Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
حج اور عمرے کابیان
حج اور عمرے کابیان
قال صلی اللہ علیہ وسلم : إِنَّ الله يَقُولُ: إِنَّ عَبْدًا أَصَححتُ لَه جِسْمَه وَوَسَّعْتُ عَلَيْهِ في الْمَعِيشَة تَمْضِي عَلَيْهِ خَمْسَةُ أَعْوَامٍ لَا يَفِدُ إِلَيَّ لَمَحْرُومٌ.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرا وہ بندہ جس كا جسم میں نے تندرست بنایا، اس كی معیشت كشادہ كی، اس كے پانچ سال گزر جائیں اور وہ حج كا سفر نہ كرے تو وہ(بھلائی سے)محروم ہے