Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
حج اور عمرے کابیان
حج اور عمرے کابیان
عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ قال: سُئِل رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : مَا أَفْضَلُ الحَجُّ؟ قَالَ: الْعَجُّ وَالثَّجُّ.
ابو بكر صدیقرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سےپوچھاگیا:كونسا حج افضل ہے؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:جس میں بلند آواز سے تلبیہ پڑھا جائے اور قربانی کے جانوروں کا خون بہایا جائے۔