Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
اخلاق، نیکی اور صلہ رحمی
اخلاق، نیکی اور صلہ رحمی
أبى هريرة رضى الله عنه قَالَ قَال رسولُ الله صلی اللہ علیہ وسلم ليسَ شئٌ أطِيع الله فِيه أَعجَلَ ثَوابًا مِن صِلِةِ الرَحِم وليسَ شئٌ أعجلَ عقابًا منَ البَغىِ وقَطِيعةِ الرَحِمِ واليَمِينُ الفَاجِرةُ تَدعُ الديارَ بلاقع.
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صلہ رحمی سے زیادہ جلد ثواب دلانے والا جس میں اللہ کی اطاعت کی جائے کوئی عمل نہیں اور سر کشی اورقطع رحمی سے زیادہ جلد سزا دلانے والا کوئی عمل نہیں اور جھوٹی قسم گھروں کو ویران کر کے چھوڑتی ہے