Blog
Books
Search Hadith

حج اور عمرے کابیان

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مَرْفُوعاً: خَيْرُ مَاءٍ عَلَى وَجْهِ الأَرْضِ مَاءُ زَمْزَمَ فِيهِ طَعَامٌ مِنَ الطُّعْمِ وَشِفَاءٌ مِنَ السُّقْمِ، وَشَرُّ مَاءٍ عَلَى وَجْهِ الأَرْضِ مَاءٌ بِوَادِي بَرَهُوتٍ بَقِيَّةُ حَضْرَمَوْت كَرِجْلِ الْجَرَادِ مِنَ الْهَوَامِّ يُصْبِحُ يَتَدَفَّقُ وَيُمْسِي لا بَلالَ بِهَا.

) عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: روئے زمین پر بہترین پانی آبِ زم زم ہے، اس میں كھانے كی قوت اور بیماری سے شفا ہے۔ اور روئے زمین پر بدترین پانی، برہوت وادی كا پانی ہے جو حضر موت كا باقی ماندہ علاقہ ہے۔جو زہریلے کیڑے مکوڑوں میں سے ٹڈی کے پاؤں کی طرح ہے،صبح ہوتی ہے تو زور سے بہتا ہے اور شام کو کوئی نمی باقی نہیں رہتی۔
Haidth Number: 1550
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (1056) المعجم الكبير للطبراني رقم (11004)

Wazahat

Not Available