Blog
Books
Search Hadith

حج اور عمرے کابیان

عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِىَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌قَالَ لَهَا: طَوَافُكِ بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ يَكْفِيكِ لِحَجّكِ وَعُمْرَتِكِ.

عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے كہا: تمہارا بیت اللہ كا طواف اور صفا ومروہ كے درمیان سعی كرنا، تمہارے حج اور عمرے كے لئے كافی ہے
Haidth Number: 1553
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (1984)، سنن أبى داود كتاب المناسك باب طَوَافِ الْقَارِنِ رقم ( 1899 )

Wazahat

Not Available