فضل بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ:جب لوگ عرفہ كی رات اور(عرفات میں)جمع ہونے كی صبح ایك دوسرے كو دھكے دے رہے تھےتورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں سےفرمایا:سكینت ووقار اختیار كرو۔ آپ اپنی اونٹنی كو قابو كئے ہوئے تھے۔ جب آپ منیٰ میں داخل ہوئے تو نیچے اتر آئے ، جب محسر میں نیچے اترےتو آپ نے فرمایا: تم (چنے کی مانند)چھوٹی كنكریاں لو جن سے جمرہ كو كنكریاں ماری جائیں گی