Blog
Books
Search Hadith

حج اور عمرے کابیان

عَنِ ابْنِ عُمَرَ: كَانَ صلی اللہ علیہ وسلم إِذَا كَانَ قَبْلَ التَّرْوِيَةِ بيوم خَطَبَ النَّاسَ فَأَخْبَرَهُمْ بِمَنَاسِكِهِمْ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ آپ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے یوم ترویہ سے ایك دن پہلے لوگوں كو خطبہ دیا اور مناسك كےبارے میں بتلایا۔
Haidth Number: 1558
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (2078)، المستدرك رقم ( 1676)

Wazahat

Not Available