Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
اخلاق، نیکی اور صلہ رحمی
اخلاق، نیکی اور صلہ رحمی
عَنْ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ قَالَ جَاءَ شَيْخٌ يُّرِيدُ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم فَأَبْطَأَ الْقَوْمُ عَنْهُ أَنْ يُّوَسِّعُوا لَهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَّمْ يَرْحَمْ صَغِيرَنَا وَيُوَقِّرْ كَبِيرَنَا
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ ایک بوڑھا آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملنے آیا ۔لوگوں نے اس کے لئے جگہ چھوڑنے میں دیر کی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ شخص ہم میں سے نہیں جس نے ہمارے چھوٹوں پر شفقت نہ کی اور ہمارے بوڑھوں کی توقیر و عزت نہ کی۔