Blog
Books
Search Hadith

حج اور عمرے کابیان

عَنْ جَابِرٍ قَالَ: كُنَّا نَتَزَوَّدُ لُحُومَ الْهَدْيِ عَلَى عَهْدِ رَسُول اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌إِلَى الْمَدِينَةِ.

جابر‌رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے زمانے میں قربانی كا گوشت مدینے لایا كرتے تھے۔
Haidth Number: 1566
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (805)، صحيح البخاري كتاب الأطعمة باب ما كان السلف يدخرون في بيوتهم رقم (5108 )

Wazahat

Not Available