Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
اخلاق، نیکی اور صلہ رحمی
اخلاق، نیکی اور صلہ رحمی
عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم رَأَى نُخَامَةً فِي قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ فَغَضِبَ حَتَّى احْمَرَّ وَجْهُهُ فَجَاءَتْهُ امْرَأَةٌ مِنَ الْأَنْصَارِ فَحَكَّتْهَا وَجَعَلَتْ مَكَانَهَا خَلُوقًا فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم مَا أَحْسَنَ هَذَا.
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد کے قبلے میں کھنگار دیکھاتو شدید غصے میں آگئے حتی کہ آپ کا چہرہ سرخ ہوگیا۔ ایک انصاری عورت آئی اور اسے کھرچ کر اس کی جگہ خوشبو دار بوٹی لگا دی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ کتنا اچھا کام ہے۔