Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
حدود، معاملات اور احکام کا بیان
حدود، معاملات اور احکام کا بیان
عَنْ أَنَسٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: دَعَا النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم الْأَنْصَارَ فَقَالَ: هَلْ فِيكُمْ أَحَدٌ غَيْرَكُمْ؟ قَالُوا: لَا إِلَّا ابْنُ أُخْتٍ لَنَا فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ.
) انسرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار كو بلا كر فرمایا:كیا تم میں تمہارے علاوہ كوئی اور بھی ہے؟ انصار نے كہا:ہمارے بھانجے کےعلاوہ کوئی نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قوم كا بھانجا انہی میں سے ہے