Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
اخلاق، نیکی اور صلہ رحمی
اخلاق، نیکی اور صلہ رحمی
عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم : مَا استَكبَرَ مَن أَكَلَ مَعَه خَادمُه، وَرَكبَ الحمارَ بالأَسوَاق، واعتَقَلَ الشاةَ فَحَلَبَها.
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اس نے تکبرنہیں کیا جس نے اپنے خادم کے ساتھ کھانا کھایااور بازاروں میں گدھے پر سوار ہوا اور بکری کو رسی ڈال کر اس کا دودھ دھویا