Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
حدود، معاملات اور احکام کا بیان
حدود، معاملات اور احکام کا بیان
عَنْ أَنسِ بن مَالِكٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : إِذَا حَكَمْتُمْ فَاعْدِلُوا وإِذَا قَتَلْتُمْ فَأَحْسِنُوا فإِنَّ اللهَ محسنٌ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ.
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم فیصلہ كرو تو انصاف كرو، اور جب تم قتل كرو تونیكی( عمدہ طریقے سے) كرو۔ كیوں كہ اللہ تعالیٰ احسان كرنے والا ہے اورا حسان( نیكی) كرنے والوں كو پسند فرماتا ہے