Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
حدود، معاملات اور احکام کا بیان
حدود، معاملات اور احکام کا بیان
عَنْ عَبْدِ اللهِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ: أَشَدُّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ: رَجُلٌ قَتَلَهُ نَبِيٌّ أَوْ قَتَلَ نَبِيًّا وَإِمَامُ ضَلَالَةٍ وَمُمَثِّلٌ مِنَ الْمُمَثِّلِينَ.
عبداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت كے دن شدید ترین عذاب كا مستحق وہ شخص ہوگا جس نےكسی نبی كو قتل كیا ہوگا یا اسے كسی نبی نے قتل كیا ہوگا، اور گمراہ كرنے والا امام اور مصوروں/ مجسمہ سازوں میں سے مصور/ مجسمہ ساز