Blog
Books
Search Hadith

حدود، معاملات اور احکام کا بیان

عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ مرفوعاً: إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ وَإِنَّكُمْ تَخْتَصِمُونَ إِلَيَّ وَلَعَلَّ بَعْضَكُمْ أَنْ يَكُونَ أَلْحَنَ بِحُجَّتِهِ مِنْ بَعْضٍ فَأَقْضِيَ لَهُ عَلَى نَحْوِ مَا أَسْمَعُ منه فَمَنْ قَضَيْتُ لَهُ مِنْ حَقِّ أَخِيهِ بِشَيء فَلَا يَأْخُذْ منه شَيْئاً فَإِنَّمَا أَقْطَعُ لَهُ قِطْعَةً مِنْ النَّارِ.

ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہے كہ: میں تو ایك بشر ہوں اور تم میرے پاس جھگڑے كا فیصلہ كروانے آتے ہو۔ ممكن ہے تم میں كوئی شخص اپنی دلیل چرب زبانی سے پیش كرے، تو جو بات میں سنوں اس كے مطابق فیصلہ كر دوں۔ جس شخص كے لئے میں اس كے بھائی كے حق میں سے کسی چیز کافیصلہ كر دوں وہ اسے نہ لے كیوں كہ میں اس كے لئے آگ كا ٹكڑا كاٹ كر دے رہا ہوں۔
Haidth Number: 1620
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (1162)، صحيح البخاري كِتَاب الْأَحْكَامِ بَاب مَوْعِظَةِ الْإِمَامِ لِلْخُصُومِ رقم (6634)

Wazahat

Not Available