Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
اخلاق، نیکی اور صلہ رحمی
اخلاق، نیکی اور صلہ رحمی
عن أنس ، مرفوعاً: مَا مِن عبدٍ أتى أخاً له يزوره في الله إلَّا نادى منادٍ من السَّمَاء: أنْ طِبْتَ، وَطَابَتْ لك الجنّةُ ، وإلا قال اللهُ في مَلَكُوتِ عَرْشِهِ: عَبْدِي زَارَ فِيَّ وَعليَّ قِراهُ ، فَلَمْ أرضَ له بِقرىً دون الجنّة »
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ جو بندہ اپنے بھائی کے پاس اللہ کے لئے اس کی زیارت کرنے (اس سے ملنے)کے لئے آیا تو آسمان سے ایک منادی آواز لگاتا ہے تم خوش رہو اور تمہیں جنت مبارک ہو۔ ورنہ اللہ تعالیٰ اپنے عرش کی بادشاہت میں خود فرماتا ہے ۔میرے بندے نے میرے لئے ملاقات کی اور میرے ذمے اس کی مہمان نوازی ہے۔ اور میں جنت کے علاوہ اس کی مہمان نوازی پر راضی نہیں ہوں