Blog
Books
Search Hadith

خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان

عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌قَالَ: لِكُلِّ غَادِرٍ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُعْرَفُ بِهِ عِنْدَ اسْتِهِ .

ابو سعید خدری‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر دھوكہ باز شخص كے لئے قیامت كے دن اس کی دبر پر ایك جھنڈا ہوگا جس كے ذریعے وہ پہچانا جائے گا
Haidth Number: 1774
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (1690) ، مسند أحمد رقم (11190) .

Wazahat

Not Available