Blog
Books
Search Hadith

خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان

عَنْ شَدَّادِ بن أَوْسٍ، عَنْ رَسُولِ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌مَرْفُوْعاً: لَيُحْمَلَنَّ شِرَارُ هَذِهِ الأُمَّةِ عَلَى سَنَنِ الَّذِينَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِهِمْ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ حَذْوَ الْقُذَّةِ بِالْقُذَّةِ .

شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس امت كے بدترین لوگ تم سے پہلے کے اہل کتاب کے طریقوں پر برابر برابر چلیں گے
Haidth Number: 1776
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (3312) ، صحيح ابن حبان رقم (16512) .

Wazahat

Not Available