Blog
Books
Search Hadith

خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان

عَنِ الْحَسَنِ قَالَ عَادَ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ زِيَادٍ مَعْقِلَ بْنَ يَسَارٍ الْمُزَنِيَّ فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ قَالَ مَعْقِلٌ: إِنِّي مُحَدِّثُكَ حَدِيْثًا سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُوْلِ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌لَوْ عَلِمْتُ أَنَّ لِي حَيَاةً مَّا حَدَّثْتُكَ إِنِّيْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌يَقُولُ: مَا مِنْ عَبْدٍ يَّسْتَرْعِيْهِ اللهُ رَعِيَّةً يَّمُوتُ يَوْمَ يَمُوتُ وَهُوَ غَاشٌّ لِّرَعِيَّتِهِ إِلَّا حَرَّمَ اللهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ .

حسن رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے كہ:عبیداللہ بن زیاد نے معقل بن یسا ر رضی اللہ عنہ كی مرض الموت میں عیادت كی ، معقل‌رضی اللہ عنہ نے كہا:میں تمہیں ایك حدیث بیان كرتا ہوں جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ۔اگر مجھے اپنی کی زندگی امید ہوتی تو میں تمہیں یہ حدیث بیان نہ كرتا، میں نے رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌سے سنا، آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ جس بندے كو كوئی رعایا دیتا ہے اور وہ اپنی رعایا كو دھوكہ دیتے ہوئے مر جاتاہے تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت حرام كردیتا ہے
Haidth Number: 1782
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (2621) ، مسند أحمد رقم (9204) .

Wazahat

Not Available