Blog
Books
Search Hadith

خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان

عَنْ عِمْرَانَ بْنَ حُصَیْنٍ یُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌أَنَّہُ قَالَ: لَا طَاعَۃَ فِي مَعْصِیَۃِ اﷲِ۔ تبارک وتعالی۔

عمران بن حصین رضی اﷲ عنہ سے مروی ہے کہ نبی ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا: اﷲ تعالیٰ کی نافرمانی کے کام میں کوئی اطاعت نہیں۔
Haidth Number: 1790
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (179) ، مسند أحمد رقم (19733) .

Wazahat

Not Available