Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
زکاة، سخاوت، صدقہ اور ہبہ کا بیان
زکاة، سخاوت، صدقہ اور ہبہ کا بیان
عَنْ أَسْوَدِ بن أَصْرَمَ الْمُحَارِبِيِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ الله صلی اللہ علیہ وسلم ، أَوْصِنِي، قَالَ: امْلِكْ يَدَكَ ، وَفِيْ رِوَايَةٍ « لا تَبْسُطْ يَدَكَ إِلا إِلَى خَيْرٍ » .
اسود بن اصرم محاربیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے نصیحت کیجئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے ہاتھ کو قابو میں رکھو ،اور ایک روایت میں ہے: اپنے ہاتھ کو سوائے خیر کے کسی اور طرف نہ لے جاؤ