Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
شادی ،بیویوں کے درمیان عدل ،اولاد کی تربیت ،
ان کے درمیان عدل اور ان کے اچھے نام رکھنے کابیان
شادی ،بیویوں کے درمیان عدل ،اولاد کی تربیت ،
ان کے درمیان عدل اور ان کے اچھے نام رکھنے کابیان
) قَالَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم « الْمُتَلاَعِنَانِ إِذَا تَفَرَّقَا لاَ يَجْتَمِعَانِ أَبَدًا ». ( )ورد من حدیث ابن عمر، و سھل بن سعد، و عبداللہ بن مسعود، و علی بن ابی طالب رضی اللہ عنھم.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:ایک دوسرےپرلعنت کرنےوالے(لعان کرنےوالےمیاں بیوی)جب جداہو جائیں توکبھی بھی جمع نہیں ہوسکتے۔ یہ حدیث سیدنا ابن عمر، سھل بن سعد، عبداللہ بن مسعود اور علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔