Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
سفر، جہاد اور جانوروں سے نرمی کا بیان
سفر، جہاد اور جانوروں سے نرمی کا بیان
) عَنْ عُثْمَانَ بن الأَرْقَمِ بن أَبِي الأَرْقَم عَنْ أَبِيْهِ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَوْمَ بَدْرٍ: ضَعُوا مَا كَانَ مَعَكُمْ مِّنَ الأَنْفَالِ فَرَفَعَ أَبُو أُسَيْد السَّاعدي سَيْفَ ابنِ عَائِذَ المَرْزَباَن فَعَرَفَهُ الأَرْقَم بْن أَبِي الأَرْقَم فَقَالَ: هَبِّهُ لِي يَا رَسُولَ الله صلی اللہ علیہ وسلم ، فَأَعْطَاهُ إِياَه
عثمان بن ارقم بن ابی الارقم اپنے والد رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے دن فرمایا: تمہارے پاس جو غنیمتیں ہیں وہ رکھ دو، ابو اسید ساعدی نے ابن عائذ مرزبان کی تلوار بلند کی تو ارقم بن ابی ارقم نے پہچان لی، کہنے لگا: اے اللہ کے رسول! یہ مجھے دے دیجئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تلوار اسے دے دی۔