Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
سفر، جہاد اور جانوروں سے نرمی کا بیان
سفر، جہاد اور جانوروں سے نرمی کا بیان
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی اللہ عنہ عن رَسُولِ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : لَمْ تَحِلَّ الْغَنَائِمُ لأَحَدٍ لِمَنْ كَانَ قَبْلَنَا ذَلِكَ بِأَنَّ اللهَ رَأَى ضَعْفَنَا وَعَجْزَنَا فَطَيَّبَهَا لَنَا.
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم سے پہلے لوگوں کے لئے غنیمتیں حلال نہیں تھیں۔ اللہ تعالیٰ نے ہماری کمزوری اور عاجزی دیکھی تو انہیں ہمارے لئے حلال کر دیا