Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
سفر، جہاد اور جانوروں سے نرمی کا بیان
سفر، جہاد اور جانوروں سے نرمی کا بیان
عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُوْسَى قَالَ: كُنْتُ مَعَ سَالِمٍ بن عبد الله بن عمر فَمَرَّت رفقة لِأُمِّ الْبَنِينَ فيها أَجْرَاسٌ فَحَدَّثَ سَالِمٌ عَنْ أَبِيهِ عَن النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم أَنه قَالَ: لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِكَةُ رَكْبًا مَعَهُمْ جُلْجُلٌ فَكَمْ تَرَى في هَؤُلَاءٍ مِنْ جُلْجُلِ؟!.
ابو بکر بن موسیٰ رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں سالم بن عبداللہ بن عمر کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا، ام بنین کاایک قافلہ ہمارے پاس سے گذرا ان کے پاس گھنٹیاں تھی سالم نے اپنے والد سے روایت کرتے ہوئے نافع کو بیان کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فرشتے اس قافلے کے ساتھ نہیں چلتے جن کے پاس گھنگرو ہوں تو آپ اس قافلے میں کتنے گھنگرو دیکھ رہے ہیں؟۔