Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
سفر، جہاد اور جانوروں سے نرمی کا بیان
سفر، جہاد اور جانوروں سے نرمی کا بیان
عن يحيى بن إِسْحَاق بن عبد الله بن أبي طَلْحَة أَن رَسُول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لَمَا بَعَث عَلِيًّا بَعَث خَلْفَه رَجُلًا، فَقَال: اتَّبِعْ عَلِيًّا، وَلَا تَدَعْه مِنْ وَرَائِهِ، وَلَكِن اتَّبِعْه وَخُذه بيده، وَقُل لَه: قال رَسُول الله صلی اللہ علیہ وسلم : أَقُم حَتَّى يأتيك،
قال: فأقام، حَتَّى جَاء النَّبِي صلی اللہ علیہ وسلم ، فَقَال: لَا تُقَاتِلْ قَوْمًا حَتَّى تَدْعُوهُم
یحیی بن اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب علیرضی اللہ عنہ کو بھیجا تو ان کے پیچھے ایک آدمی بھیجا اور فرمایا: علی کے پیچھے جاؤ اور اس کا پیچھا نہ چھوڑنا، اس کے پیچھے جاؤ اور اس کا ہاتھ پکڑ کر کہنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: جب تک وہ آپ کے پاس نہ آجائیں آپ ٹھہرے رہیں۔ جب تک علیرضی اللہ عنہ کے پاس نبی صلی اللہ علیہ وسلم نہ پہےچ وہ ٹھہرے رہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تک کسی قوم کو دعوت نہ دو اس وقت تک ان سے قتال نہ کرو۔