Blog
Books
Search Hadith

سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات

عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ: كَانَ رَسُولُ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌إِذَا أَكَلَ أَوْ شَرِبَ قَالَ: الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي أَطْعَمَ وَسَقَى وَسَوَّغَهُ وَجَعَلَ لَهُ مَخْرَجًا .

ابو ایوب انصاری‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی چیز کھاتے یا پیتے تو کہتے: اَلْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي أَطْعَمَ وَسَقَى وَسَوَّغَهُ وَجَعَلَ لَهُ مَخْرَجًاتمام تعریفات اس اللہ کے لئے جس نے کھلایا اور پلایا، اسے حلق سے نیچے سہولت کے ساتھ اتارا اور اس کے لئے باہر نکلنے کا راستہ بنایا۔
Haidth Number: 2174
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (705) سنن أبي داؤد كِتَاب الْأَطْعِمَةِ بَاب مَا يَقُولُ الرَّجُلُ إِذَا طَعِمَ رقم (3353) .

Wazahat

Not Available