Blog
Books
Search Hadith

سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات

عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ:كَانَ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌إِذَا غَضِبَ احْمَرَّتْ عَيْنَاهُ

عبداللہ بن مسعود‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب غصے میں ہوتے تو آپ کی آنکھیں سرخ ہو جایا کرتی تھیں۔
Haidth Number: 2176
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (2079) المعجم الكبير للطبراني رقم (9670)

Wazahat

Not Available