Blog
Books
Search Hadith

سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات

عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: كَانَ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌إِذَا مَشَى كَأَنَّهُ يَتَوَكَّأُ

انس بن مالک‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ :آپ صلی اللہ علیہ وسلم چلتے تو ایسا لگتا جیسے وہ ٹیک لگا رہے ہوں (یعنی تھوڑا سا آگے کی طرف جھک کر چلتے)۔
Haidth Number: 2178
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (2083) سنن أبي داؤد كِتَاب الْأَدَبِ بَاب فِي هَدْيِ الرَّجُلِ رقم (4221) المعجم الأوسط للطبراني رقم (3269) .

Wazahat

Not Available