Blog
Books
Search Hadith

سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات

عَنْ سَهلِ بْنِ سَعدٍ قَالَ : سَمِعتُ زَيْد بْن ثَابِت يَقُول: كَان إِذَا نَزَل الوَحْي عَلَيْهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ثَقُلَ لِذَلِك وَتَحَدَّر جَبِيْنُه عَرقاً كَأَنَّه الجُمَانُ وَإِنْ كَانَ فِي البَرْد

سہل بن سعد‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ زید بن ثابت‌رضی اللہ عنہ نے کہا: جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی نازل ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم بوجھ محسوس کرتے،آپ کی پیشانی سے اس طرح پسینہ بہتا گویا کہ موتی ہوں اگرچہ آپ سردی میں ہوں۔
Haidth Number: 2180
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (2088) دلائل النبوة لأبي نعيم رقم (169) .

Wazahat

Not Available